شیعہ نگر رجیٹی

iqna

IQNA

ٹیگس
ہندوستان کی شیعہ جامع مسجد میں
ایکنا: شیعہ نگر رجیٹی کی شیعہ جامع مسجد صاحب الزمان عج میں روزانہ مغرب و عشاء کے درمیان قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے اور اس کے بعد ترجمہ اور تفسیر کا سلسلہ رہتا ہے۔ اور اس مسلسل تلاوت، ترجمہ اور تفسیر کا کارواں اس ماہ قرآن مجید کے ساتویں پارے میں داخل ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3518492    تاریخ اشاعت : 2025/05/16

ہندوستان میں ہفتہ وحدت؛
ایکنا، دہلی: حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور امام صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شیعہ جامع مسجد شیعہ نگر رجیٹی میں ایک محفل میں شیعہ و سنی شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515061    تاریخ اشاعت : 2023/10/05